Data Ki Types Kitni Hain Class # 5 Urdu Hindi Machine learning Data Science Artificial Intelligence
Data Ki Types Kitni Hain Class # 5 Urdu Hindi Machine learning Data Science Artificial Intelligence
ڈیٹا ٹائپس کیا ہے؟
مشین لرنگ میں اسکا جاننا کیوں ضروری ہے؟
ڈیٹا پر کام کرنے سے پہلے ہمیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ ہم کس قسم کے ڈیٹا کیساتھ کام کررہے ہیں۔
بنیادی طور پر ہم ڈیٹا کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔
Numerical
Categorical
Ordinal