Machine Learning Ka Faida Kiya Hy Urdu Hindi Class # 4

Machine Learning Ka Faida Kiya Hy Urdu Hindi Class # 4
اگر اس ایرے کو ہم دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہو جائے گا۔
کہ ہماری ایوریج یا اوسط ویلو 80 یا 90 ہے۔
اور ہم ڈیٹا کو دیکھ کر یہ بتا سکتے ہیں کہ سب سے بڑا نمبر کونسا ہے اور چھوٹا کونسا ہے۔اس کے علاوہ ہم اور کیا بتا سکتے ہیں۔

اور ڈیٹا بیس کو دیکھ کر ہم یہ بتا سکتے ہیں سب سے پرانی گاڑی 29 سال پرانی ہے اور سب سے پسندید رنگ سفید اور کالا ہے۔

اور کیا ہم یہ بتا سکتے ہے کہ یہ گاڑی میں آٹو میٹک ہے یا مینول ؟

مشین لرنگ کا کام یہ ہے کہ ڈیٹا کو پروسیس کر کے یہ بتائے ۔

مشین لرنگ میں ہم کافی بڑے ڈیٹا سیٹ کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

ہم آسان انداز میں اور چھوٹے چھوٹے ڈیٹا کو لے کر مختلف چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

اور ہم ایسے ڈیٹا کو لیں گے جو زیادہ بڑا نہ ہو اور سمجھنے میں آسان ہو۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: