سکل ہنر ، تجربہ اور محنت
سکل ہنر ، تجربہ اور محنت
کوئی بھی سکل آپ سیکھ رہے ہو۔
یا کوئی سافٹ ویر آپ سیکھ رہے ہو۔
آپ کو زیادہ سے زیادہ 15 دن چاہیے۔
اور کم سے کم 20 گھنٹے چاہئے۔
تو آپ کو تھوڑی بہت سمجھ آ جائے گی۔
پھر آپ نے کیا کرنا ہے؟
کچھ لوگ یا بچے یا نوسیکھیے یا کرتے ہیں۔
بلکہ اکثریت کیا کرتی ہے؟
ایک ہی ویڈیو کو بار بار دیکھتی ہے۔
اور بور ہوتی رہتی ہے۔
ویڈیو دیکھنا برا نہیں ہے۔
ویڈیو اور کتاب کے ساتھ ساتھ۔
لوگوں کا کام بھی چیک کریں۔
ان کی کاپی بنائیں۔ لوگوں کے کام کی نقل کرنا شروع کریں۔
اگر ویب سائٹ بنانا سیکھ رہے ہو۔
تو بڑی بڑی ویب سائٹس کی نقل کرو۔
جیسے کے گوگل اور فیس بک وغیرہ۔
پوری ویب سائیٹ بنانا کافی مشکل ہے۔
بس فرنٹ اینڈ کاپی کرو۔
پرفیکٹ اور مکمل کاپی کی ضرورت نہیں ہے۔
صرف کاپی کرنا سیکھو۔
پورا چائینہ کاپی پیست پر چل رہا ہے۔
اگر موبائل ایپس بنا رہے ہو۔
تو لوگوں کے ڈیزائن کاپی کرو۔
اگر مضمون، شاعری اور آرٹیکل اور کنٹینٹ رائٹینگ کا شوق ہے۔
تو لوگوں کو پڑھو۔ اور پھر انکو کاپی کرو۔
جب عرصہ یہ کام کرو گے۔
تو پھر کیا ہوگا۔ آپ اپنی سینس ڈیویلپ ہوجائے گی۔
پھر کاپی کی ضرورت نہیں پرے گی۔
لوگوں ڈیزائن سکھنا ہے۔ تو فری لانسر ڈاٹ اور 99 ڈیزائن پہ لوگو ڈیزائن کے مقابلے ہوتے ہیں۔
ان میں حصہ لو۔ اور لوگوں کے ڈیزائن دیکھو۔ اور پھر اپنے ڈیزائن بنانے کی کوشش کرو۔
پیر صاحب
سر بکف
سرفروش
جانباز
جادوگر