میں کاموں کو ادھورا کیوں چھوڑتا ہوں

ایک دفعہ میں نے ایک اینی میشن کا کورس شروع کیا۔
شروع میں کافی زیادہ موٹیویشن تھی۔
بہت زیادہ جوش اور جذبہ تھا۔
لیکن جیسے جیسے کورس آگے بڑھتا گیا۔
میرا دل ٹوٹتا گیا۔
اور پھر ایک وقت آیا۔
کہ میں نے سب چھوڑ دیا۔
اور یہ میرے ساتھ کافی مرتبہ ہوچکا ہے۔
کوئی کام شروع کیا۔
اور پھر ادھورا چھوڑ دیا۔
اکثر لوگ کوئی سکل ہنر یا کورس شروع کرنے کے بعد ناکام کیوں ہوجاتے ہیں۔
میں نے کیا محسوس کیا؟
استاد پر بھی ٹیپنڈ کرتا ہے۔ایک وجہ استاد بھی ہے۔
ٹیچر آسان چیز کو مزید آسان بنا سکتا ہے۔
کچھ لوگوں کو سکھانا نہیں آتا۔
ہاں علم اور ہنر انکے پاس ہوتا ہے۔
بس منہ اٹھا کر سکھانا شروع کردیتے ہیں۔
یا پھر وہ سوچتے نہیں ہیں۔کہ اس چیز کو سیکھنے میں مجھے کتنا وقت لگا۔
اور اگر ایک نیا بندہ سیکھ رہا ہے۔
تو اسکو کتنا وقت لگے گا۔

اسکے علاوہ ایک اور مسئلہ بھی ہے۔
مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری توقعات کچھ زیادہ ہی غیر حقیقی تھی۔
مثال کے طور پہ کارٹون اینمیشن میں کافی ساری سکلز کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایک کریکٹر کا آئیڈیا۔
جیسے کہ کریکٹر کا سکیچ بنانا۔
پھر کریکٹر کو السٹریٹر جیسے سافٹ ویر میں بنانا۔
پھر کلر اور رنگ کرنا۔اور کلر تھیم اور ایموشنز کیا ہونے چاہیے۔
پھر اور لیپنگ کرنا۔
اور پھر رگنگ کرنا۔
اور اس میں ہر ایک سکل کے لیے۔
کافی وقت اور محنت درکار ہے۔
پہلا سٹیپ ہے۔ سمجھنا۔
اور پھر جب تھوڑی بہت سمجھ آئے۔
محنت اور پریکٹس کرنا۔
اگر آپ کچھ زیادہ ہی جوش اور جذبے میں ہیں۔ تو پھر کام خراب ہونا ہے۔
اور اسکے علاوہ آپ دماغی طور پر پرسکون ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ گھر میں کوئی بیمار پڑا ہو۔
یا کوئی اور پیسے وغیرہ کی ٹینشن ہو۔
پھر کام خراب ہو گا۔
یا موسم بہت زیادہ سخت گرم یا پھر سرد ہے۔
یا آپ کی حالت خراب ہے۔
یا پھر آفس یا سکول کا بہت زیادہ ورک لوڈ ہے۔

یا پھر کوئی پاگل آپ کی زندگی سے پنگے لے رہا ہے۔

مجھے السٹریٹر استعمال کرتے ہوئے دس سال ہوگئے ہیں۔ لیکن میں ایک کریکٹر نہیں بنا سکتا۔
تو ایک نیا بندہ کیسے بنائے گا۔
چیزیں سیکھنے میں وقت اور محنت لگتی ہے۔

پیر صاحب

 

سربکف

سرفروش

جانباز صاحب

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.