Har Pareshani May Sakoon Qalab (dil) K Leye Wazifa
Har Pareshani May Sakoon Qalab K Leye Wazifa
ہر پریشانی میں سکون قلب کے لیے
یا مُبْدِئُ یا مُعِیْدُ
یا مُحْیِی یامُمِیْتُ
رَبِّ إشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ
وَ نَوِّرْ قَلْبِیْ
حضرت نے فرمایا میں نے 40 سال کسی کو یہ دعاء نہیں بتلائی اب قبر کے قریب ہوگئے ہیں اس لیے بتا دیتا ہوں۔شہید اسلام حضرت مولانا یوسف لدھیانوی نے میرے سے پوچھی لیکن میں نے نہیں بتلائی۔
حضرت مولانا فضل رحیم اشرفی
نوٹ: یہ دعاء ایک دفعہ پڑھ کر ہاتھ پر پھونک ماریں اور دل پر پھیر لیں