Variables kiya hain?
ویری ایبل کیاہیں؟
ویری ایبل میں ہم ڈیٹا سٹور کرتے ہیں۔ ڈیٹا سٹور کرنے سے کیا مراد ہے؟
ڈیٹا سٹور کرنے کی ایک مثال یہ ہے۔جیسے کہ
String my_name = “Ahmad Ali”;
اس مثال میں ہم نے ایک ویری ایبل میں ڈیٹا سٹور کیا ہے۔
سٹرنگ کا مطلب ہے۔ اس ویرایبل کی ڈیٹا ٹائپ کیا ہوگی۔
یہ انٹیجر بھی ہو سکتاہے۔یا فلوٹ بھی۔
ایک طرف ویری ایبل کا نام ہے۔ جیسے کہ مائی انڈر سکور نیم
پھر درمیان میں مساوی یا ایکول کا سائن ہے۔
پھر آخر میں احمد علی لکھا ہے۔