Hindi for Urdu speakers course
ہندی اور اردو میں زیادہ فرق نہیں ہے۔
اگر آپ اردو بول سکتے ہو۔ تو اسکا مطلب ہے۔ آپ کو ہندی سیکھنے کی ٖضرورت نہیں ہے۔
اگر میں یہ کہوں ہندی اور اردو ایک زبان کہ دو نام ہیں۔ تو غلط نہیں ہو گا۔
میری کوشش ہو گی ۔ کہ میں ہندی اور اردو کی کچھ خدمت کروں۔
ویسے بھی تو جانا سب نے ہے۔ اس سے پہلے اپنی ساری امنگیں اور خواہشیں پوری کر لوں۔
اور یہ بھی ان میں سے ایک ہے۔