Variable Type in flutter and dart urdu
فلٹر اور ڈارٹ ایک سٹرکٹ یا سخت لینگویج ویرایبل کے لحاظ سے۔
مطلب کہ ویرایبل کی ٹائپ بتانی پڑتی ہے۔
جیسے کہ
Int my_age = 22;
اس میں ایک انٹیجر ویری ایبل بنایا گیا ہے۔ اور پھر اس میں ایک نمبر محفوظ کیا گیا ہے۔
Float my_weight = 55.4;
اس میں ایک فلوٹ ویری ایبل ڈکلیر کیا گیا ہے۔
جس میں اشاریہ یا ڈی سیمل پوائنٹ آتا ہے۔
String my_name = “khan ali”;
اس میں ایک سٹرنگ ویرایبل کی مثال دی ہے۔ جس میں الفاظ یا جملے ہم محفوظ کر سکتے ہیں۔
bool is_alive = true;
اس میں ایک بول ویرایبل بنایا گیا ہے۔
بول یا تو ٹرو یعنی سچ یا آن ہوسکتاہے۔
جیسے کہ ایک بلب یا تو آن ہو سکتا ہے۔
یا آف ہو سکتاہے۔ آف کو فالز یا جھوٹ یا بجھا ہوا کہہ سکتے ہیں۔
final, constant, array, list
اس کے علاوہ فائنل ، کنستنٹ، لسٹ اور ایرے بھی ہیں۔ یہ بعد کی کلام میں بتایا جائے گا۔
اسکے علاوہ ہم اپنی مرضی سے بھی ڈیٹا ٹائیپ بنا سکتے ہیں۔