Machine learning ko kahan sy shuru karna hy? class # 2 urdu hindi
کیا پڑھنا ہے اور کہاں پڑھنا ہے۔ اور کہاں سے شروع کرنا ہے۔
سب سے پہلے آپ کو سٹیٹس کی بنادی چیزوں کا علم ہونا چاہیے جیسے کہ مین میڈین اور موڈ وغیرہ۔
ہم پائی دون کی مدد سے بھی نکال سکتے ہیں۔
جیسے جیسے ہم سیکھتے جائیں گے ہم ان چیزوں کو استعمال کرکے مختلف فنکشن بنائیں گے۔جو ہمارا کام کر سکے۔