Data Set kiya hy? Class # 3 Urdu Hindi Machine Learning

ڈیٹا سیٹ کیا ہے؟

کمپیوٹر کی زبان میں ڈیٹا کے مجموعے کو یا کولیکشن کو ڈیٹا سیٹ کہتے ہیں۔

اس میں ایک ایرے سے لے کر ڈیٹا بیس تک سب شامل ہے۔

ایک ایرے کی مثال یہ ہے۔
[99,86,87,88,111,86,103,87,94,78,77,85,86]

اور ڈیٹا بیس کی مثال یہ ہے۔
اگر آپ کو نہیں پتہ کہ ڈیٹا بیس کیا اور کیسے ہوتا ہے۔
تو آپ کو سکول کا ٹائم ٹیبل یاد ہو گا۔ کہ پہلی کلاس کس ٹائم ہے۔ اور دوسری کس ٹائم ہے۔ وغیرہ۔
ڈیٹا بیس میں اس طرح کے ہزاروں لاکھوں ٹیبل ہوتے ہیں۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: