Learn Hindi through Urdu – हर =ہر
हर =ہر
آج ہندی کہ ایک نئے سبق میں ہم ایک بہت زیادہ استعمال ہونے والا لفظ سیکھیں گے۔ وہ “ہر” ہے۔
ह = ہ
یہ ہندی کا ہ ہے۔ ہندی میں صرف ایک ہا یا ہ ہے۔لیکن اردو میں دو ہیں۔ یہ انگریزی کہ ایچ کی طرح ہے۔
र =ر
اور یہ دوسرا لفظ ر ہے۔ یہ انگریزی میں آر کی طرح ہے۔
جب دونوں لفظوں کو ہم ملاتے ہیں۔ تو “ہر” بنتا ہے۔