Flutter aur dart ki adhi , adhori kitab Urdu may

فلاٹراور ڈارٹ کی آدھی آدھوری کتاب

*Flutter aur dart ki adhi , adhori kitab

*Curioty lead to research and research lead to growth

 

اس کتاب میں آپ کو کیا ملے گا؟

یہ سوال بہت قبل از وقت ہے۔ اس کے بارے میں مجھے بھی کچھ نہیں پتا۔

لیکن جو کچھ میں نے سیکھا۔ وہ آپ کو مل جائے گا۔

 

فلاٹر اور ڈارٹ کو ہم کس مقصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

اسکا بہت آسان جواب ہے کہ موبائل ایپز یعنی موبائل کے لیے سوفٹ ویرز۔

اسکے علاوہ وندوز ، لینکس ، میکنٹوش اور ویب سائٹ بھی بنا سکتے ہیں۔

 

فلاٹر کے علاوہ جو پروگرامنگ لیگویجز مارکیٹ میں ہے۔

وہ رییکٹ نیٹوہ ، آئی اونیک فریم ورک ایک ، اور پادون کا دو پیکجز شامل ہیں۔

 

مجھے فلاٹر میں کیا اچھا لگا؟

صرف ایک چیز کہ اس میں برج اور جاوا سکرپٹ کا استعمال نہیں ہے۔

تو اس وجہ سے اسکی سپیڈ بھی کافی ہے۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: