DATE OF BIRTH IN MATRIC DMC AND NADRA NIC MISS MATCH

DATE OF BIRTH IN MATRIC DMC AND NADRA NIC MISS MATCH

اگر آپ کے نادرا کارڈ اور نادرا شناختی کارڈ میں تاریخ پیدائش کا مسئلہ ہے۔ تو آپ نے گھبرانا نہیں۔

میرے ایک دوست کابھی یہی مسئلہ تھا۔ اس کے بھائی کا اور اسکا صرف ایک مہینے کا گیپ تھا کاغذات میں۔ نادرا نے اس کا شناختی کارڈ بلاک کیا۔ اور پھر اس نے کیا کیا؟

بہت ہی آسان کام کیا۔ کہ سارے ڈاکومنٹس اگر آپ نے نہیں چینج کرنے۔ تو آپ نے فیملی ٹری یا فیملی کمپوزیشن فارم کا افیڈیوٹ بنانا ہے۔ اور اپنے کاغذات کے ساتھ جمع کریں۔ تو آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

 

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.