how to write this in hindi?
ہندی میں آج ایک اور چیز سیکھیں گے۔یہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔جیسے
यह = یہ
یہ دو حرفوں سے مل کر بنا ہے۔
य
یہ اردو کا ی ہے۔
ह
اور یہ ہ یا ح ہے۔ ہندی میں صرف ایک ہی حرف دونوں ہ،ح کے لیے ہے۔
य + ह = यह = ی + ہ= this
یہاں ایک بات ضروی ہے۔ وہ یہ کہ اردو دائیں طرف سے لکھتے ہیں۔
اور ہندی بائیں طرف سے۔
ویسے ہندی کے حروف تہجی اردو کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں۔