Python in urdu print function- Urdu Written tutorial
Print Function
آج ہم پائیدون کا بہت چھوٹا پروگرام لکھیں گے۔
یہ ہے پرنٹ فنگشن۔
print(” پائیدون اردو میں سیکھیں”)
اگر انگلش میں لکھنا ہے۔ تو اس طرح لکھیں۔
print(“Learn python in urdu”)
پرنٹ فنگشن کا کام سکرین پر لکھنا ہے۔ جو بھی آپ نے ڈبل کوٹ میں لکھا ہو گا۔
آپ ڈبل کی جگہ سنگل کوٹ بھی استعمال کر سکتے ہو۔