0
Deepseek kis liye istemal hota hai?
ڈیپ سیک کس لیے استعمال ہوتا ہے؟
DeepSeek ایک artificial intelligence پلیٹ فارم ہے جو مختلف AI tools اور large language models (LLMs) فراہم کرتا ہے۔ یہاں اس کے کچھ اہم استعمال ہیں:
Programming Assistance:
DeepSeek Coder ایک خاص ماڈل ہے جو programming tasks، code generation، اور debugging میں مدد کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
Data Analysis aur Research:
رسرچر ڈیپ سیک کا استعمال ڈیٹا انالیسسز یعنی ڈیٹا کے تجزیے اور مختلف ریسرچ کے کاموں کے لیے کرتے ہیں۔
Business Applications:
مختلف کاروبار ڈیپ سیک کی صلاحیت کو اپنی اپلیکیشن اور اپنے کام کو بہتر کرنے اور تیز تر کرنے میں استعمال کرتے ہیں
General-Purpose Tasks:
عام انسان ڈیپ سیک کا استعمال لکھنے ، تجزیہ کرنے اور مختلف مسائل حل کرنے کے لیے کرسکتے ہیں۔
حاصل بحث
ڈیپ سیک کی ٹیکنالوجی ٹرانسفارمر آرکی ٹیکچر پر مبنی ہے۔ جو دوسرے ماڈرن لینگویج ماڈلز کی طرح ہے۔ اور یہ بہت ایڈوانس نیورل نیٹ ورک کا استعمال کرکہ ٹیکسٹ کو پروسس کرتا ہے۔ اور پھر جواب دیتی ہے۔