China ne apna new AI launch kya ha ( kimi.ai )

 

چائنا نے اپنا نیا اے آئی لانچ کیا ہے

( kimi.ai )

یہ بہت بہت زیادہ تیز اور سمارٹ ہے ????

 

ایک ساتھ یہ 50 فائلز ریڈ کر سکتا ہے اور بڑی بڑی بکس بھی سمجھ سکتا ہے ????

 

 ایک ہزار ویب پیجز سرچ کرکے بہترین رزلٹ ڈھونڈ کر لاتا ہے ????

 

کوڈنگ، بگز فکس کرنے اور اے پی آئی سمجھنے میں بہت زیادہ مدد گار ہے

 

سب سے مزے کی بات امیجز سے چیزیں، جگہ اور کھانے کے اجزاء تک پہچان لیتا ہے ????

آپ لوگ لازمی ٹرائی کریں اور اگر پوسٹ آپ کو پسند آئے تو موٹیویشن کے لیے ایک ری ایکٹ ♥️ لازمی کیجئے گا مزید اپڈیٹس کے لیے

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: