categorical & ordinal data machine learning urdu hindi class # 7

Categorical data
وہ ڈیٹا جن کو ہم ایک دوسرے کے ساتھ موازنہ یا
compare
نہیں کرسکتے ہیں۔

جیسے کہ کلر یا بولین کی ویلیو۔
Ordinal data
یہ بھی
categorical Data
کی طرح ہے لیکن اس کو ہم ایک دوسرے کے ساتھ موازنہ یا پیمائش کرسکتے ہیں۔

جیسے کہ سکول میں اے گریڈ بی گریڈ سے بہتر ہے۔ وغیرہ

اگر ہمیں ڈیٹا کی قسم کا پتہ ہو گا تو ہم آسانی سے یہ معلوم کر لیں گے اس طرح کہ ڈیٹا پر کونسا طریقہ یا ٹیکنیک کام کرے گی۔

ہم سٹیٹسٹکس اور ڈیٹا کے بارے میں مزید پڑھیں گے۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: