Hindi learning for Urdu speaker मदद – مدد

 

آج بہت دنوں بعد ہندی کا ایک بہت ایک سبق حاضر خدمت ہے۔

मदद = مدد

 

آج آپ سیکھو گے کہ ہندی میں مدد کیسے لکھا جاتا ہے۔

آپ کو پتہ ہی ہے۔ کہ ہندی بائیں طرف سے لکھی جاتی ہے۔

 

म = میم/ م

 

 تو پہلا حرف جو میم کی جگہ استعمال ہوتا ہے۔ وہ  یہ ہے۔ 

 

द = د / دال

اور دال کی جگہ جو حرف استعمال ہو گا وہ  یہ ہے۔

 

تو دونوں حروف یعنی

म اور द

کو ملا کر بنا مد ۔۔

اب ہم ایک اور

 

بھی لگائیں تو بنا مدد

 

मदद

یہ تھا آج کا سبق۔ پھر ملیں گے کسی نئے سبق کے ساتھ۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: