Python in urdu – Urdu Written tutorial
جس طرح آج سے کچھ عرصہ پہلے سکولز اور کالجز میں سی پلس پلس لیگویج پڑھائی جاتی تھی۔
اس طرح آج کل پائیدون لینگویج سکھائی جاتی ہے۔لیکن پائیدون سی کی طرح بورنگ نہیں ہے۔ سی لینگویج کو بہت ہی بورنگ طریقے سے پڑھایا جاتا ہے۔
پائیدون کی تعریف میں اتنا کہوں گا۔کہ
پائیدون ایک بہت ہی اچھی پروگرامنگ لینگویج ہے۔ بہت ہی سندر اور آسان ہے۔
کوئی بھی تھوری محنت لگا کر سیکھ سکتا ہے۔
پائی دون کے لیے کسی پاور فل کمپیوٹر کی ضرورت نہیں ہے۔
ایک نارمل کمپیوٹر بھی کافی ہے۔
پائیدون سے آپ کیا کیا کام لے سکتے ہو؟
پائیدون سے آپ کچھ بھی کروا سکتے ہو۔
جیسے موبائیل ایب ڈیولپمنٹ
ونڈوز کے لیے کوئی سافٹ ویر بنانا۔
اسکے علاوہ ویب سائیٹ بھی بنا سکتے ہو۔