Numerical Data Kiya Hy? Discrete & Continuous Class # 6 Machine Learning Data Science Urdu Hindi
Numerical Data Kiya Hy? Discrete & Continuous Class # 6 Machine Learning Data Science Urdu Hindi
نومیریکل ڈیٹا میں نمبر ہوتے ہے اور اسکو ہم مزید 2 حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔
Discrete Data
وہ ڈیٹا جس میں صرف
integers
ہوں ۔ مطلب یہ کہ بغیر اشاریہ یا ڈیسمل والے نمبر ہوں۔
جیسے کہ آپکی کلاس میں کتنے سٹوڈنٹ ہیں۔ یا جیسے آپکے گھر میں کتنے لوگ ہیں۔
آپ اس طرح نہیں کہہ سکتے کہ ہمارے گھر میں ساڑھے چار لوگ ہیں۔ یا تو چار ہوں گے یا پانچ۔ بغیر اشاریہ یا ڈیسیمل والے نمبر۔
Continuous Data
وہ نمبر جن کی کوئی حد نہ ہو۔
جس میں اشاریہ یا ڈیسیمل والے نمبر بھی ہوں۔
کسی چیز کی قیمت کچھ بھی ہوسکتی ہے۔ ایک روپے سے ایک بلین یا اس سے بھی زیادہ۔ سورج سے زمیں کا فاصلہ لامحدود ہے۔