ماس کمیونیکیشن کے بعد میں کیا کروں؟
ماس کمیونیکیشن کے بعد میں کیا کروں؟
اگر آپ نے ماس کمیونیکیشن میں ڈگری کرلی ہے۔ اور اب نوکری ڈھنڈرہے ہیں۔ تو آپ کے پاس اگر سفارش ہے۔ تو اچھی بات۔ اگر کوئی جان پہچان والا مل گیا۔ تو ٹھیک۔ نہیں تو سکول ٹیچر بن جاؤ۔ یا کوئی بھی نوکری کر لو۔
اور ساتھ ساتھ لکھنا سیکھو۔ لکھنے کے لیے پہلے کنٹنٹ جذب کرنا اور ہضم کرنا سیکھو۔ پہلے پڑھنا شروع کرو۔
اور روزانہ کی بنیاد پر لکھو۔
ساتھ ساتھ یوٹیوب پر بھی کام کرو۔ اپنے ویڈیوز بنانا شروع کرو۔ سب سے مشکل کام یہ ہوتا ہے۔ کہ آپ کوئی نہیں پتہ کہ آپ نے کس قسم کا مضمون لکھنا ہے۔ اور کس قسم کی ویڈیوبنانی ہے۔
جب آپ ویڈیوز بناؤ گے۔ اور لکھنا شروع کروگے۔ تو یہ مسلہ بھی حل ہوجائے گا۔