Hindi learning for Urdu speaker मदद – مدد
آج بہت دنوں بعد ہندی کا ایک بہت ایک سبق حاضر خدمت ہے۔
मदद = مدد
آج آپ سیکھو گے کہ ہندی میں مدد کیسے لکھا جاتا ہے۔
آپ کو پتہ ہی ہے۔ کہ ہندی بائیں طرف سے لکھی جاتی ہے۔
म = میم/ م
تو پہلا حرف جو میم کی جگہ استعمال ہوتا ہے۔ وہ یہ ہے۔
म
द = د / دال
اور دال کی جگہ جو حرف استعمال ہو گا وہ یہ ہے۔
द
تو دونوں حروف یعنی
म اور द
کو ملا کر بنا مد ۔۔
اب ہم ایک اور
द
بھی لگائیں تو بنا مدد
मदद
یہ تھا آج کا سبق۔ پھر ملیں گے کسی نئے سبق کے ساتھ۔