hindi through urdu इस – اِس

इस
ہندی سیکھیے میں آج ہم ایک اہم لفظ ( اِس ) سیکھ رہے ہیں۔ یہ دو حرفی لفظ ہے۔

इ = اِ
یہ الف ہے۔ اور اس کے نیچے زیر کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
یا انگریزی کا آئی بھی کہ سکتے ہیں۔

स =س
اور یہ س کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یا انگلش اِیس کے لیے استعمال ہوگا۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: