آج ہم ہندی کہ ایک اور سبق کے ساتھ حاضر ہیں۔
ہندی کا دو حرفی لفظ ہے۔
पर = پر
ہندی بائیں طرف سے لکھی جاتی ہے۔ تو پہلا لفظ ہوا پ یا انگلش کا پی ہوا۔
یہ انگلش کے اُلٹے پی کی طرح ہے۔
प = پ = p
اور دوسرا لفظ ہوا ر۔ جیسے رکشا میں ر ہے۔یہ انگلش کے آر کی طرح ہے۔ اور اگر دیکھا جائے۔ تو انگلش کہ آدھے آر کی طرح ہے۔
र = ر
اگر دونوں لفظ پ اور ر ہم ملائیں تو پر بنے گا۔