کوالٹی اور کامیابی
کوالٹی اور کامیابی
آپ نے کوئی چیز بنائی ہے۔ جیسے کہ کوئی سکول یا پھر کوئی دکان یا پھر کتا ب یا پھر کوئی موبائل ایپ لکھی ہے۔ کیا آپ خود اس سکول میں اپنے بچے کو پڑھاؤ گے؟کیا آپ کی کتاب اس قابل ہے کہ آپ خود اس سے فائدہ لیں؟ اگر نہیں تو آپ کو محنت کی ضرورت ہے۔
۔