پانج ڈالر اور ایلون مسک کی اولاد
پانج ڈالر اور ایلون مسک
کیا آپ پانج پانج ڈالر کما کر ایلون مسک اور بل گیٹس بن سکتے ہیں؟
کیا آپ اپنی فیملی کے لیے۔ روزی روٹی کا بھی بندوبس کرسکتے ہیں؟
کوئی بھی کام برا نہیں ہوتا۔ چھوٹا کام کوئی بھی نہیں ہوتا۔ لیکن پلینگ آپ کو گدے سے گھوڑا بناتی ہے۔
آپ پلینگ کرو۔ سوچھو۔ صرف سوچ کا ایلیمنٹ آپ کو کامیاب بنائے گا۔ سوچ کیساتھ کام بھی کرنا ہے۔ اور سوچ کو پیپر پر کرنا ہے۔
یا پھر آپ موبائل میں بھی کرسکتے ہیں۔