میں ایک ویڈیو ایڈیٹر ہوں۔ مجھے جب کوئی وائس اوور ملتی ہے۔ کہ اس وائس اوور سے ویڈیو بناؤ۔ تو میں بلینک ہو جاتا ہوں۔ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی کہ میں کیا کروں؟
میں ایک ویڈیو ایڈیٹر ہوں۔ مجھے جب کوئی وائس اوور ملتی ہے۔ کہ اس وائس اوور سے ویڈیو بناؤ۔ تو میں بلینک ہو جاتا ہوں۔ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی کہ میں کیا کروں؟
بہت زبردست سوال کیا آپ نے۔ وائس اوور سے ویڈیو بنانا آسان کام نہیں ہے۔ یہاں چند تجاویز ہیں جو آپ کی مدد کر سکتی ہیں
اسکرپٹ کو سمجھیں
وائس اوور کا اسکرپٹ غور سے سنیں اور اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔ اسکرپٹ کو کچھ حصوں میں تقسیم کریں اور ہر حصے کے لئے مناسب تصاویر اور ویڈیو کلپس تلاش کریں ۔
کانسپٹ بنائیں
ہر حصے کے لئے ایک کانسپٹ بنائیں اور اس کے مطابق ویڈیو کلپس یا تصاویر منتخب کریں۔
ہائے لائٹس نکالیں
وائس اوور کے اہم پوائنٹس کو نشان زدہ کریں اور انہیں ویژول کے ساتھ مطابقت دیں۔
سینکرونائزیشن
وائس اوور اور ویژولز کو اچھی طرح سینکرونائز کریں تاکہ دونوں مل کر ایک مکمل تصویر پیش کریں۔
انسپریشن لیں
دوسرے ایڈیٹرز کی ویڈیوز دیکھیں جو وائس اوور پر مبنی ہوں اور ان سے انسپریشن لیں۔
ایکشن پلان بنائیں
ایک تفصیلی پلان بنائیں، منصوبہ بندی کریں کہ کس وقت کونسی چیز استعمال کرنی ہے۔
سافٹ ویئر
ویڈیو ایڈیٹنگ کا جو سافٹ ویئرز آپ کو بہتر لگے۔ وہ استعمال کریں جو آپ کی مدد کر سکتے ہیں. جیسے
Adobe Premiere Pro, Final Cut Pro, Capcut, Camtasia, Filmora, Sony Vegas
وغیرہ۔