حفاظتی حصار،حضرت کعب احبار رض سے منقول دعا

حفاظتی حصار

حضرت کعب احبار رض سے منقول دعا
”أَعُوذُ بِوَجْهِ اللهِ الْعَظِيْمِ الَّذِيْ لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ ، وَ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِيْ لاَ يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَّ لاَ فَاجِرٌ، وَ بِأَسْمَاءِ اللهِ الْحُسْنٰى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَ ذَرَأَ وَ بَرَأَ
ترجمہ:میں اللہ عظیم کی پناہ میں آتا ہوں جس سے کوئی چیز بڑی نہیں ، اور اُس کےتمام کلمات(یعنی اَسماء و صفات) کی پناہ میں آتا ہوں جن سے نہ کوئی نیک بچ سکتا ہے نہ بد، اور اللہ تعالیٰ کےتمام بہترین ناموں کی(پناہ میں آتا ہوں) جن کو میں جانتا ہوں اور جن کو میں نہیں جانتا، ہراُس چیزکےشرسےجس کو اللہ نے پیدا کیا ،پھیلایا اور وجود دیا۔
فائدہ: مذکورہ کلمات جادو اور سحر کے اَثرات سے بچنے کیلئے بہت ہی مفید اور بہترین کلمات ہیں۔
حضرت کعب اَحبار﷫اِن کلمات کو پڑھتے اور فرماتے تھے:
”لَوْلاَ كَلِمَاتٌ أَقُولُهُنَّ لَجَعَلَتْنِي يَهُودُ حِمَارًا“اگر میں اِن مذکورہ کلمات کو نہ پڑھتا تو یہود(جادو کے ذریعہ) مجھے گدھا بنادیتے۔(مؤطا مالک:2002)

حضرت کعب احبار رض سے منقول دعا،

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: