React Js Tutorial Urdu Hindi – 1

ری یکٹ جے ایس کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو کن چیزوں کی ضرورت ہے؟
سب سے پہلے آپکو این پی ایم یا نوڈ جے ایس کی ضرورت ہے۔
آپ کو ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر وی ایس کوڈ یا کوئی بھی۔
پھر آپ کو کمانڈ اس طرح استعمال کرنا ہے۔ تو اس سے ری ایکٹ انسٹال ہو جائے گی۔
npm install -g create-react-app
اگر ری ایکٹ ایپ کا ورژن معلوم کرنا ہے تو کیا کرے؟
create-react-app -version
اگر ری ایکٹ ایپ بنانا ہے تو آپ کو کیا کرنا ہوگا؟
create-react-app <project_name>
اس کمانڈ کی مدد سے ہم ایک نیا فولڈر بنا سکتے ہیں۔
mkdir reactapp
اسکا مطلب ہے چینج ڈائریکٹری یا چینج فولڈر یا فولڈر میں داخل ہو جائیں۔ اس کی مدد سے ہم کسی بھی فولڈر کے اندر جا سکتے ہیں۔
cd foldername
اس کمانڈ کی مدد سے ہم کسی بھی فولڈر سے باہر آسکتے ہیں
cd..
اس کمانڈ کی مدد سے ہم اپنا پروجیکٹ چلا ،رَن کر سکتے ہیں۔
npm start
اس کمانڈ کی مدد سے ہم اپنے فولڈر کے اندر جتنی فائلز یا فولڈرز ہیں انکی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔
dir
انڈیکس ڈاٹ جے ایس سب سے ضروری فائل ہے۔
index.js
اس کمانڈ کے دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں ہم یہ بتاتے ہیں۔ کہ ہم کونسا کمپوننٹ سکرین پر دیکھانا ہے۔ اور دوسرا حصہ ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ہم کس ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کو استعمال کریں گے۔
ReactDOM.render(
<h1>here is my first react app</h1>
document.getElementById(‘root’)
);

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: