Islamic months name in Urdu
اس چارٹ یا ٹیبل میں ہم نے آپ کے لیے اسلامی مہینوں کے نام لکھے ہیں۔ آپ ان کو یاد کرلیں آسانی کے لیے۔ آپ اس کو ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
Download
اسلامی مہینوں کے نام
[table id=4 /]
محرم الحرام یا محرم
صفرالمظفر یا صفر
ربیع الاول
ربیع الآخر
جمادیٰ الاولٰی
جمادیٰ الاخریٰ
رجب المرجب
شعبان المعظم
رمضان المبارک
شوال المکرم
ذی قعدہ
ذی الحجہ
tou ye Islamic months name in Urdu may thay. umeed hy apko acha laga ho ga. Comment may ap humay batain. k apko kaisa laga.