Hindi learning for Urdu speaker था – تھا
ہندی کہ ایک نئے سبق کیساتھ حاضر ہیں۔آج ہم سیکھیں گے ہندی کا ایک لفظ تھا
था = تھا
یہ اصل میں تین حروف ہیں۔ لیکن ہندی میں دو ہیں۔ وہ کیسے؟
थ = تھ
ہندی میں ت اور ھ کہ لیے جو حرف استعمال ہو گا وہ یہ ہے
थ
ہندی میں تھ کہ لیے سپیشل حرف ہے۔
اگر آپ کو ت الگ چاہیے تو اس کے لیے یہ حرف ہے۔
त
اور ح یا ھ کے لیے یہ حرف ہے۔
ह
ा = الف / ا
اور الف کے لیے یہ حرف ہے۔
ा
تو دونوں کو جب جوڑ کر لکھیں گے۔ تو بنے گا تھا