Hindi for urdu speakers अब = اب
آج ہندی کے ایک نئے سبق کیساتھ حاضر ہیں۔
آج ہم ایک دو حرفی لفظ سیکھنے والے ہیں۔
وہ یہ ہے
अ = الف
پہلا حرف اس میں الف کی آواز نکالتا ہے۔
یا انگلش کے اے کی آواز اور یہ کافی زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
ब = با یا بے
دوسرا لفظ جو ہے۔ وہ اردو کہ با یا بے کی طرح آواز دیتا ہے۔ اور انگلش کہ بی کی طرح۔
अब = اب
جب دونوں کو ملائیں گے تو اب بنے گا۔