Hindi lesson for Urdu Community जब – جب

ہندی کہ ایک اور سبق کہ ساتھ حاضر ہیں۔
जब= جب
آج کا سبق ہے جب۔ یہ دو حرفوں سے مل کر بنا ہے۔
ہندی بائیں طرف سے لکھی جاتی ہے۔

ज=ج
پہلا حرف ہمارے پاس ہے جیم ۔ جیسے جہاز میں ہے۔
یہ ایک ہک کی طرح لگتا ہے۔
ब=ب
دوسرا حرف ہے ب۔ یہ ایک ڈنڈی اور گول دائرہ ہے۔ جس کے اندر ایک ترچی لائن کھینچی گئی ہے۔
جب ہم یہ دو لفظ آپس میں ملاتے ہیں۔ تو بنتا ہے جب ۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: