What is API ? Urdu

APIکیا ہے؟

آج کل ایک سروس بہت ساری ڈوائسس پر استعمال ہوتی ہے۔

جیسے کہ اگر آپ نے موسم کا حال دیکھنا ہے۔ تو کوئی موبائل فون سے دیکھے گا۔

کوئی ونڈوز سے دیکھے گا۔ اور کوئی لینکس، ویب اور میک او ایس سے موسم کا حال دیکھےگا۔

اب دیٹا ساری جگہ ایک جیسا دکھنا چاہیے۔

یہ نہ ہو کہ موبائل سے دیکھو تو دھوپ اور ڈیسک ٹاپ سے دیکھو تو بارش۔

ایک جگہ اپڈیٹ ہوا۔اور دوسری جگہ نہیں ہوا۔

دوسری مثال ای کامرس سٹور کی ہے۔ ایک انسان ویب سے پرچیس / خریدتا ہے۔

اور ایک انسان سیل فون سے۔

اب اگر وہ ویب دیکھے تو ریکارڈ ملے اور سیل فون سے نہ ملے۔

یہ بہت بڑا مسلہ ہے۔ کہ سارا ڈیٹا ایک جگہ سٹور ہو۔

اور اپڈیٹ بھی ہوتا رہے۔

ڈیٹا سارا کہاں سٹور ہوتا ہے؟ ڈیٹابیس میں جیسے کہ MYSQL یا MONGO DB میں۔

تو اگر سب جگہ الگ الگ ڈیٹابیس ہوگا تو مسلہ بنے گا۔

تو اس مسلے کو حل کرنے کے لیے APIاستعمال ہوتی ہے۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: