کچھ مفید اور انوکھی نفسیاتی معلومات

 

کچھ مفید اور انوکھی نفسیاتی معلومات

 

 اگر آپ کو کوئی گانا یا شعر اچھا لگتا ہے تو اسکی وجہ یہ ہو سکتی ہے۔ کہ آپ اسکو ماضی کی کسی واقعہ یا تجربے سے جوڑ رہے ہوں۔

 

اگر محفل میں کسی کو تنگ کرنا ہو۔ تو بات کرتے وقت اسکی پیشانی کی طرف بار بار دیکھو۔

 

جب محفل میں سب لوگ مسکرا کر کسی ایک شخص کی طرف بار بار دیکھتے ہیں۔ تو اسکا مطلب ہے کہ وہ سب اس شخص کو پسند کرتے ہیں۔

 

لوگوں کو جھوٹ سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی سچائی جان کر ہوتی ہے۔

 

اگر آپ کو برے ، نیگیٹو اور منفی خیالات پریشان کر رہے ہیں۔ تو ایک کاغذ پر اپنے خیالات لکھیں اور پھر ردی کی ٹوکری میں پھاڑ کر پھینکیں یا جلا دیں۔

 

اگر کوئی انسان آپکے دماغ پر بری طرح سوار ہے۔ تو اسکا مطلب ہے۔ وہ بھی آپ کو اپنے خیالات سے نہیں ہٹا پا رہا۔

 

اگر آپکو کسی کی بہت طلب ہو رہی ہے تو اسکا مطلب ہے وہ بھی آپکو نہیں بھلا پایا۔

 

سچیے اور جھوٹے واقعے میں فرق جاننے کا ایک طریقہ باڈی لینگویج میں غیر معمولی تبدیلی ہے۔ جھوٹ بولتے وقت انسان کی باڈی لینگویج بہت مختلف ہوتی ہے۔ مثلاہاتھ اور دوسرے اعضاء اسکا ساتھ نہیں دیتے۔

 

زندگی میں ہم اس شخص کو نہیں بھلا پاتے جو ہمیں سب سے زیادہ درد اور تکلیف دے یا خوشی۔

 

آپ سامنے والے کو تب بہت اچھے اور دلکش لگتے ہیں۔ جب آپ اپنی باتوں اور حرکتوں سے انکو ہنساتے ہیں اور خوش کرتے ہیں۔

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: