کورس سیلر

کورس سیلر

کیا کورس سیلر برا ہوتا ہے؟

میرا ایک سافٹ ویر انجنیئر دوست دوبئی میں ہے۔

اس کو بولا کہ میرا بھائی آنا چاہتا ہے۔

اس کو تھوڑا ساگائیڈ کرو۔ راستہ بتاؤ۔

اور  بھی باہر کافی دوست ہیں۔ کوئی یوکے میں ہے۔ کوئی چائینہ اور کوریا میں ہے۔ اور کوئی سعودیہ میں ہے۔

اب مسئلہ یہ ہے۔ کہ کوئی بھی انسانوں کی طرح نہیں بتاتا کہ وہ یوکے اور دبئی میں کیا کررہا ہے۔

کوئی ڈاکومنٹ کنٹرولر ہے۔ کوئی چوکیدار اور جمعدارہے۔

تو کوئی ۔۔

اب مسئلہ یہ ہے۔ کہ ان سب کو کچھ آتا بھی نہیں ہے۔ ایک دوست میرے سےپوچھتا ہے۔ کہ اگر تمھیں پی ایچ پی نہیں آتی۔ تو ڈومین اور ہوسٹنگ کو کیسے کنکٹ کرتے ہو؟

شکر کریں انکو ڈومین اور ہوسٹنگ کا پتہ ہے۔ باقی تو بعد کی بات ہے۔

اگر ڈومین اکسپائر ہوگئی۔ تو کیسے رینیو ہوگی۔ کلائنٹ کسیے کرے گا۔

سارے بچوں والے اور بنیادی سوال ہیں۔ اور اسکی وجہ بہت سادہ ہے۔

اگر آپ بلاگر ہیں۔ تو آپ کو یہ سب پتہ ہوگا۔

باقی نارمل عوام نے اس سب کا کیا کرنا ہے۔

 

Tony BB
 

TonyBB is a Coach , marketer, hypnotist and a founder of RSKVF Production who specializes in providing simple, affordable, and easy to use solutions for Life.

Click Here to Leave a Comment Below 0 comments

Leave a Reply: